Say "NO" to Chronic Diseases

logo

Steamed tofu with fish paste مچھلی کے پیسٹ کے ساتھ بھاپ والے توفو

مچھلی کے پیسٹ کے ساتھ بھاپ والے توفو

 4 افراد کے لیے

اجزاء

نرم ٹوفو (بھاپ کے لیے)1 ڈبہ
ڈیس فش200 گرام پیسٹ (میٹھے پانی کی مچھلی والے اسٹالز پر دستیاب ہیں)
زیتون کا تیل1/3 چائے کا چمچ
ہلکا سویا ساسحسب ذائقہ
دھنیاحسب ذائقہ (باریک کٹی ہوئی)
سرخ پیازحسب ذائقہ (باریک کٹی ہوئی)

میرینٹ

کارن اسٹارچ2 چائے کے چمچ
نمکحسب ذائقہ
سفید مرچحسب ذائقہ

طریقہ

.کچھ سیکنڈ کے لیے ابلتے ہوے پانی میں توفو بلینچ کریں. اچھی طرح سے چھان لیں اور ایک طرف رکھ دیں.

ڈیس فش پیسٹ کو سیزسنگ میں ملائیں۔ پھر ٹوفو شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔

ایک پلیٹ پر زیتون کا تیل برش کریں۔ پھر اس پر فش پیسٹ اور ٹوفو مرکب یکساں طور پر پھیلائیں۔

بھاپ کے لیے ایک بڑے برتن میں پانی ڈالیں. جب پانی ابل جائے ، پلیٹ اس میں ڈالیں اور درمیانی آنچ پر 5 منٹ بھاپ دیں۔

ہلکا سویا سوس تھوڑا سا شامل کریں اور سجاوٹ کے لیے کٹی ہوئی دھنیا اور تھوڑا سا سرخ پیاز چھڑک دیں۔ گرم گرم پیش کریں۔

Source: Tam, S. M., Lau, J. Y. C., Lee, C. W. T. The ICONIC Mums Kitchen: Tastes of Intercultural Hong Kong.  Department of Anthropology, The Chinese University of Hong Kong