Say "NO" to Chronic Diseases

logo

کیا آپ ذہنی کشیدگی کا شکار ہیں؟

اپنی پریشانی​ یا کشیدگی کی جانچ پڑتال کرنے کیلے  آپ یہ آن لائن ٹیسٹ کر سکتے ہیں.  نتائج کو استعمال کرکے فیصلہ کریں کہ آپ کو اپنی پریشانی یا کشیدگی کو قابو کرنے کی ضرورت ہے!

محسوس هوا کہ آپ کو بہت زیادہ کام ہیں اور آپ اس سے نمٹ نہیں سکتے.

محسوس هوا کہ آپ کو دن جلدی جلدی گزارنا هو گا، مثلا تیز تیز بات چیت کرنا اور تیز رفتار چلنا، سرخ بتی پر سڑک کراسنگ.

محسوس هوا کہ آپ کے پاس شوق کے لئے کوئی وقت نہیں ہے اور ہمیشہ کام کے بارے میں سوچتے ہیں.

جب آپکو ناکامی یا دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے تو آپ بہت آسانی سے پریشان ہو جاتے ہیں.

آپ کے کام کی کارکردگی پر دوسروں کے رائے کے بارے میں فکر کرتے ہیں.

محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے مالک یا خاندان والے آپ کی قدر نہیں کرتے.

مالی صورتحال کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں.

مسلسل سر درد ،​ پیٹ میں درد ،​ پیٹھ میں درد رہتا ہے.

پرشیانی کو دور کرنے کیلےتمباکو نوشی، شراب یا منشیات کا استعمال کرتےہیں.

نیندحاصل کرنے کے لئے نیند کی گولیاں استعمال کرتے ہیں.

اپنےخاندان والوں یا ساتھیوں کے ساتھ غصے میں رہتے ہیں.

جب دوسرا شخص بول رہا ہو تو بیچ میں مداخلت کرتے ہیں.

بسترمیں لیٹ کرچیزوں کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں اور سو نہیں پاتے.

بہت زیادہ کام کی وجہ سے کمال حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں

کام کے دوران وقفہ لینے پر خود کو مجرم محسوس کرتے ہیں.

چیزوں کو اپنے طریقے سے کرتے ہیں لیکن بعد میں خود کو مجرم محسوس کرتے ہیں.

محسوس کرتے ہیں کہ آپ کو زندگی سے لطف اندوز نہیں ہونا چاہئے.