Say "NO" to Chronic Diseases

logo

Tandoori Chicken Masala تندوری چکن مسالہ

تندوری چکن مسالہ

 4- 5:افراد کے لیے

طریقہ

مرغی کو دھوئیں۔(چکن کی جلد کو ہٹا دیں) اسے نمک کے ساتھ رگڑیں۔

ایک پیالے میں لیموں کا رس ، تندوری مسالہ ، تیل اور دہی مکس کریں۔ اس مکسچر سے چکن کو میرینٹ کریں۔

 2- 3 گھنٹے کے لیے ایک طرف رکھیں (بہتر ہے اگر رات بھررکھیں)۔

پہلے سے 350فارن ہاہیٹ ڈگری پراوون گرم کر لیں. چکن کو گرلنگ ریک پر رکھیں اور پکنے تک پکائیں (تقریبا 45 منٹ)۔

گرم گرم پیش کریں اور لطف اٹھائیں۔

اجزاء

سالم چکن1
نمک1 چائے کا چمچ
لیموں کا رس2 کھانے کا چمچ

تندوری مکس مصالحہ

2 کھانے کا چمچ
تیل2 کھانے کا چمچ
سادہ دہی250 ملی
Source: Tam, S. M., Lau, J. Y. C., Lee, C. W. T. The ICONIC Mums Kitchen: Tastes of Intercultural Hong Kong.  Department of Anthropology, The Chinese University of Hong Kong