بڑی آنت کا کینسر بڑی آنت سے شروع ہوتا ہے۔ اس کینسرکو بڑی آنت کا کینسر یا مستقیمی کینسر کا نام دیا جا سکتا ہے،نام اس پر منحصر ہے کہ وہ کہاں سے شروع ہوتا ہے
نوٹ: بڑی آنت کا کینسر اور مستقیمی کینسر کو ایک ساتھ مل کرکہا جاتا ہے کیونکہ ان دونوں میں ایک جیسی خصوصیات پائ جاتی ہیں
- اعداد و شمار
- علامات اور نشانیاں
- خطرے کے عوامل
- اسکریننگ ٹیسٹ
- احتیاطی اقدامات
پاکستان
حادثے کی شرح: 5.3 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 3.0 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
ہانگ کانگ
حادثے کی شرح: 35 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 12.2 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(Hong Kong Cancer Registry, 2020)
نیپال
حادثے کی شرح: 4.8 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 2.8 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
بھارت
حادثے کی شرح:4.3 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 2.5 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
کولورٹیکل کینسرکے ابتدائی مرحلے میں شاید کوئی علامات نہ ہوں
- پخانہ کے ساتهہ خون
- پخانہ کے ساتهہ بلغم یعنی لیس دار سیفد مادہ
- معمول سے زیادہ حاجت، کبهی قبض اور کبهی پیچس
- نامکمل خالی ہونے کا احساس
- پیٹ میں درد
- عام طور پر بیمار، تھکاوٹ اور وزن میں کمی
- مرد حضرات 50 سال عمر یا اس سے اوپر
- بڑی آنت میں پولپس کا ہونا
لال گوشت اور عملدرآمد گوشت کا خوراک میں ذیاده استمال.
جسمانی سرگرمیوں کی کمی
خاندان میں کولورٹیکل کینسر کا ہونا: اگر آپ کے والدین، بھائی، یا بچوں میں کسی کوکولورٹیکل کینسر ہے تو آپ کو کینسر هونے کا خطره 2 سے3 گنا بهڑ جاتا ہے
موروثی آنتوں کی بیماری
ذیادہ عرصہ سے آنتوں میں سوزش کا ہونا
موٹاپا
بہت زیادہ شراب پینا
تمباکونوشی
خوراک میں لال گوشت کو کم کریں
ہائی فائبر غذا جیسے سبزیاں، پھل، خالص گندم، وغیرہ
صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھیں
باقاعدگی سے ورزش: ہر روز کم از کم 30 منٹ
تمباکونوشی سے بچیں
شراب پینے سے بچیں