اوسٹیوآرتهریٹس کیا ہے؟
اوسٹیوآرتهریٹس جوڑوں کی ایک بیماری ہے جو بڑتی عمر کے ساتھ تقریبا ہر کسی پر اثر انداز ہوتی ہے، کبھی کبھی یہ نوجوانوں کو بھی متاثر کرتی ہے
کارٹیلج کی خرابی ← ہڈیوں کا ایک دوسرے کے ساته رگڑکهان ← درد، سختی اورحرکت میں کمی
- علامات اور نشانیاں
- خطرے کے عوامل
- اوسٹیوآرتهریٹس (جوڑوں کا مرض) کی تشخیص
- احتیاطی اقدامات
علامات اور نشانیاں
- درد
- کڑاپن
- حرکت میں کمی
- سوجن
- سوزش اور گرم
خطرے کے عوامل
ترمیم کردہ
غیر ترمیم کردہ
موٹاپا
عمر: عمرکے ساتھ اوسٹیوآرتهریٹس خطرہ بڑھتا ہے
- جنس: خواتین کو مردوں کے مقابلے میں اوسٹیوآرتهریٹس – جوڑوں کا مرض
ہونے کا امکان ذیادہ ہے ، خاص طور پر ۵۰ سال سےذیادہ عمر ہونے کے بعد - خاندانی تاریخ: اگر آپ کےخاندان میں کسی ممبر کو اوسٹیوآرتهریٹس (جوڑوں کا مرض) ہے تو آپکواوسٹیوآرتهریٹس ہونے کا امکان ذیادہ ہے.
اوسٹیوآرتهریٹس (جوڑوں کا مرض) کی تشخیص
اوسٹیوآرٹرتس کی تشخیص مریض کی نشانیوں،علامات اور ایکس رے کے نتائج سے کی جاتی ہے.
احتیاطی اقدامات
صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھی
- جسمانی ماس انڈیکس BMI (بی ایم آئی)
صحت مند BMI 18.5 – 22.9 کلو گرام / میٹر کے درمیان ہونا چاہئے
باقاعدگی سے ورزش: فی دن 30 منٹ
پیشہ ورانہ چوٹ کی روک تھام
- متعلقہ چوٹوں کا مناسب علاج کرنے سے اوسٹیوآرتهریٹس کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے.