پروسٹیٹ کینسر کیا ہے؟

پروسٹیٹ کینسرمیں خلیے ایک عجیب طریقے سے بهڑنا شروع ہو جاتے ہیں

  • جسم میں پروسٹیٹ گلینڈ (بڑا غدود) کی جگہ

  • پروسٹیٹ(بڑاغدود ) ایک چھوٹا سا گلینڈ ہے جو صرف مردوں میں پایا جاتا ہے
اعداد و شمار
پاکستان

پاکستان

حادثے کی شرح: 6.3 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 3.0 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ

حادثے کی شرح: 27.5 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 4.3 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

(Hong Kong Cancer Registry, 2020)

نیپال

نیپال

حادثے کی شرح: 5.5 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 2.7 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

بھارت

بھارت

حادثے کی شرح: 3.0 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 1.5 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

علامات اور نشانیاں

پروسٹیٹ کینسر اور پروسٹیٹ کا سائز بڑھنے کی صورت میں بھی اسی طرح کی پیشاب کی علامات موجود ہوتی ہیں.

خطرے کے عوامل
قومیت
عمر: عمرکے ساتھ خطرہ بڑھتا ہے

خاندان میں پروسٹیٹ کینسر کا ہونا

  • اگرآپ کے والدین، بھائی، یا بچوں میں کسی کو پروسٹیٹ کینسر ہے تو آپ کو کینسر هونے کا خطره بهڑ جاتا ہے
اسکریننگ ٹیسٹ

پروسٹیٹ کینسر اسکریننگ کے لئے دو اہم ٹیسٹ کئے جاتے ہیں

  1. ڈیجیٹلرکٹل ایگزیمینےشن: ڈاکٹر یا نرس اپنی ایک انگلی کی مدد سے پروسٹیٹ میں غیر معمولی چیزوں کی جانچ کرتے ہیں.

  1. پروسٹیٹمخصوص ائنٹیجن (پی ایس اے) ٹیسٹ: خون میں پی ایس اے کی سطح کو چیک کرنے کے لئے کیا جاتا ہے.

Department of Health (2017). Prostate cancer prevention and screening. Retrieved at:https://www.chp.gov.hk/files/pdf/5_prostate_cancer_prevention_and_screening_eng.pdf

احتیاطی اقدامات

باقاعدگی سے ورزش: ہر روز کم از کم 30 منٹ

زیادہ سبزیاں اور پھل کهائیں

تمباکونوشی سے بچیں

شراب پینے سے بچیں

صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھیں