Say "NO" to Chronic Diseases

logo

Minced meat porridge قیمہ کیے ہوئے گوشت کا دلیہ

قیمہ کیے ہوئے گوشت کا دلیہ

 3-4 افراد کے لیے

طریقہ

سور کے گوشت کا قیمہ سویا ساس ، تل کے تیل اور کالی مرچ کے ساتھ تیار کریں۔ کم از کم 30 منٹ کے لیے ایک طرف رکھ دیں ۔

چاول اور45- 30منٹ تک پانی میں ابالیں۔ چاول کے دانے تھوڑے اور پھیل جائیں ، لیکن پھر بھی اناج کی شکل برقرار رکھیں۔ پانی نشاستہ دار ہونا چاہئے۔ اگر دلیہ بہت چپچپا ہو اور بھاری نظر آرہا ہو تو پانی شامل کریں۔ آپ اسے جھکا کے ایک کرچھی سے نکال لیں ۔

ایک چمچ استعمال کرکے سور کا گوشت نکال کر چھوٹی چھوٹی گیندیں بنائیں ، اور دلیہ میں ملا دیں۔ دلیہ 5 منٹ کے لیے درمیانی آگ میں پکائیں ، تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ ہلاتے رہیں ، جب تک کہ گوشت نہ پک جائے۔

گارنش کے لیے ایک پین میں تیل گرم کریں ، پھر آنچ کم کریں اوراس میں سرخ پیاز گولڈن براؤن ہونے تک بھونیں۔ پھر چھوٹی مچھلیوں کو اسی طرح پین فرائی کریں ، یہاں تک کہ وہ سنہری بھوری ہوجائیں۔

دلیہ کو ڈالنے کرنے کے لیے ، ایک چمچ دلیہ کو پیش کرنے والے کٹوروں میں رکھیں۔ ایک فرد کے لیے، ، ایک یا دو چمچ انچوویوں ، اور تلی ہوئی چھوٹی پیاز ایک چمچ شامل کریں. آپ اس کے علاوہ دھنیا ، تل کا تیل اور کالی مرچ سے بھی سجاوٹ کرسکتے ہیں۔

اجزاء

سور کے گوشت کا قیمہ100 گرام
لال چاول1 کپ
پانی1 ½ – 2 لیٹر
سویا ساس1 چائے کا چمچ
تل کا تیل1 چائے کا چمچ
کالی مرچ2 چائے کا چمچ

سجاوٹ کے لیے

تیل (تلنے کے لیے)تھوڑی سی مقدار
چھوٹی اینکوی (چھوٹی مچھلیاں)حسب ذائقہ
سرخ پیاز2 (کٹی ہوئی)
دھنیاحسب ذائقہ (موٹا کٹا ہوا)
Source: Tam, S. M., Lau, J. Y. C., Lee, C. W. T. The ICONIC Mums Kitchen: Tastes of Intercultural Hong Kong.  Department of Anthropology, The Chinese University of Hong Kong