چھاتی کا کینسر کیا ہے؟

چھاتی کا کینسر چھاتی کے خلیوں میں ایک غیر معمولی اضافہ ہے. یہ غیر معمولی چھاتی کے خلیات جسم کےباقی حصوں میں پھیل سکتے ہے.

اعداد و شمار
پاکستان

پاکستان

حادثے کی شرح: 34.4per 100,000

آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 18.8per 100,000 آبادی

(مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ

حادثے کی شرح: 65.5per 100,000

آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 9.3per 100,000 آبادی

(مرد اور عورت)

(Hong Kong Cancer Registry, 2020)

نیپال

نیپال

حادثے کی شرح: 25.8per 100,000

آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 13.3per 100,000 آبادی

(مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

بھارت

بھارت

حادثے کی شرح: 13.9per 100,000

آبادی (مرد اور عورت)

شرح اموات: 7.6per 100,000 آبادی

(مرد اور عورت)

(IARC, 2021)

چھاتی کے کینسر کی علامات اور نشانیاں
چھاتی میں نئی سوجن اور موٹائی
چھاتی میں نئی گلٹیاں
نپل سےاخراج
چھاتی اور بغل میں لمفی گلٹیاں
نپل اندرکی طرف مڑنا
جلد کے رنگ یا بناوٹ میں تبدیلی (ایک مالٹے کی جلد کی طرح ہو جانا)
خطرے کے عوامل
غیر ممکنہ خطرے کے عوامل
ممکنہ خطرے کے عوامل
خاندان میں کسی کو چھاتی کے کینسر کا هونا
جسمانی سرگرمیوں کی کمی
بڑھتی عمر
موٹاپا
BRCA1 BRCA 2 جینوں میں تبدیلی
شراب کا زیادہ استعمال
خاندان میں کسی کو چھاتی کے کینسر کا هونا
دیر سے رجحان: 55 سال کی عمر کے بعد
ابتدائی حیض: 12 سال کی عمر سے پہلے
غیر تندرست غزا: ذیاده چربی کا استعمال
ہارمون متبادل تھراپی کے طویل مدتی استعمال
35سال کی عمر کے بعد پہلہ بچہ ہهون
بچے کی پیدائش کبھی نہ هونا
روک تھام
شراب کا استعمال نہ کریں
باقاعدگی سے ورزش: فی دن 30 منٹ
بچے کو ماں کا دودھ پلانا
تمباکونوشی سے پرہیز کریں
صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھیں