خود نگرانی: گهر میں بلڈ پریشر کی نگرانی
بلڈ پریشر چیک کرنے کی مشین خریدیں
- اوٹومیٹڈمشین کا استعمال کریں قیمت 400$ یا اس سے اوپر
- اوپری بازو والی مشین کا استعمال کریں, کلائی مانیٹر درست نہیں ہوتا
- اگرآپ کو یقین نہیں ہے کہ کون سا والا خریدے تو اپنے ڈاکٹر یا نرس سے پوچھیں
اپنے بلڈ پریشر کو نوٹ کرنے کے لئے ڈائری رکھیں
بلڈ پریشر مشین کو استعمال کیسے کرنا ہے؟