ذیابیطس کیا ہے؟
  • ذیابیطس ایک دائمی بیماری ہے جس میں جسم میں پینکریاز انسولین پیدا نہیں کرسکتا یا انسولین کی پیداوار جسم میں مؤثر طریقے سے کام نہیں کرتی.
  • یہ ایک سنگین پیچیدہ بیماری ہے جس میں گلوکوز کی مقدار خون میں زیادہ ہوجاتی ہے اور یہ بیماری پورے جسم کو متاثر کر سکتی ہے
ذیابیطس
≥ 7.0 mmol/L (126 mg/dl) or
فاسٹینگ پلازما گلوکوز
≥ 11.1 mmol/L (200 mg/dl) or
2-h پلازما گلوکوز
≥ 6.5%
HbA1c
ذیابیطس کی قسم 2

یہ ذیابیطس کی سب سے عام قسم ہے جو اس وقت ہوتی ہے جب جسم میں انسولین کی کم پیداوار ہوتی ہے یا انسولین مؤثر طریقے سے کام نہیں کر رہی ہوتی، جس کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی سطح میں اضافہ ہوجاتا ہے

علامات اور نشانیاں
وزن کا کم ہونا
ذیاده پیشاب آنا
ذیاده پیاس لگنا
خطرے کے عوامل
قابل ترمیم خطرے کے عوامل
غیر تبدیل شدہ خطرے کے عوامل
جسمانی سرگرمیوں کی کمی
  • خاندان میں ذیابیطں: اگر آپ کے والدین، بھائی یا بہن کو ذیابیطس کی بیماری ہے تو آپکو ذیابیطس ہونے کا زیادہ خطره ہے
  • عمر: بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ خطرے میں اضافہ
موٹاپا
غیر تندرست غذا
ذیابیطس کی تعامل
ذیابیطس کی تشخیص

خون کے ٹیسٹ

  • فاسٹینگ پلازما گلوکوز: صبح ناشتے سے پہلے خون کا ٹیسٹ
  • 75 گرام گلوکوز کے کهانے کے 2 گھنٹے بعد خون ٹیسٹ
ذیابیطس
≥ 7.0 mmol/L (126 mg/dl) or
فاسٹینگ پلازما گلوکوز
≥ 11.1 mmol/L (200 mg/dl) or
2-h پلازما گلوکوز
≥ 6.5%
HbA1c

HbA1c: خون میں HbA1c کی مقدار کو چیک کرنے کے لئے صبح ناشتے سے پہلے کیا جاتا ہے

HbA1c قسم
mmol/mol
%
< 20.0 - 42.1
< 4.0 - 6.1
نارمل
43.2 - 46.4
6.1 - 6.4
ذیابیطس سے پہلے
> 47.5
> 6.5
ذیابیطس
احتیاطی اقدامات

باقاعدگی سے ورزش: ہر روز کم از کم 30 منٹ

صحت مند جسم کے وزن کو برقرار رکھیں

تمباکونوشی سے بچیں

شراب پینے سے بچیں

نارمل بلڈ پریشر برقرار رکھیں

صحت مند غذائیت: میٹھا کھانا اور چربی والا کهانا کهانے سے پرہیز کریں