گردن رحم/سروکس, رحم کے بالئ حصہ سےنیچے آتے ھوئے بچہ دانی کے نچلے حصے تک ہے
گردن رحم کے کینسر کی نشونما گردن رحم میں غیر معمولی خلیات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے۔
- اعداد و شمار
- رحم کے سرطان کی علامات اور نشانیاں
- خطرے کے عوامل
- احتیاطی اقدامات
- کتابچے اور وسائل
پاکستان
حادثے کی شرح: 6.1 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 4.0 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
ہانگ کانگ
حادثے کی شر 8.4 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 1.9 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(Hong Kong Cancer Registry, 2020)
نیپال
حادثے کی شرح: 18.0 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 11.4 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
بھارت
حادثے کی شرح: 16.4 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
شرح اموات: 11.1 per 100,000 آبادی (مرد اور عورت)
(IARC, 2021)
شاید نہایت ابتدائی مراحل میں کوئ علامات ظاہر نہ ھو
- باقاعدہ نظامِ حیض کے درمیانی عرصے میں خون کا اخراج
- ھمبستری کے دوران یا پیڑوکا معائنہ کرنے کے بعد خون کا اخراج
- ایامِ حیض کا دورانیہ بڑھ جانا
- پہلے سے زیادہ حیض یعنی زیادہ خون ضائع ہونا
- رحم سے بدبودار اخراج
- جنسی رابطہ کے دوران درد
- پیڑو کا درد
ایک سے زیادہ جنسی شراکت دار
قوتِ مدافعت کی کمی
ماضی میں کسی کو انسانی پیپلوما وائرس (ایچ پی وی) کی انفیکشن:یہ وائرس عمومآ جنسی رابطہ کے زریعے منتقل ہوتے ہیں۔
مانع حمل اشیاء کی گولیاں پانچ سال ذائد عرصے تک کهانا
تمباکو نوشی
چھوٹی عمرمیں حمل اور ایک سے زیادہ بچے کی پیدائش
چهوٹی عمر میں جنسی تعلقات
محفوظ جنسی رابطہ،یعنی صرف ایک جنسی ساتھی، کنڈم کا استعمال
تمباکو نوشی سے پرہیز: فعال اور غیر فعال
جنسی طور پر فعال ہونے سے پہلے ایچ پی وی ویکسین حاصل کریں کیونکہ ویکسین بعض قسم کے ایچ پی وی وائرس سے حفاظت کرتا ہے
ابتدا میں پتہ لگانے کے لئے باقاعدگی سے گردنِ رحم کینسراسکریننگ کرائں