یہ ویب سائٹ The Nethersole School of Nursing کی طرف سےتیار کی گئ ہے اور اس کو فنڈ کیاہے
Knowledge Transfer Project Fund, The Chinese University of Hong Kong
اس ویب سائٹ کا مقصد ہانگ کانگ میں جنوبی ایشیائ لوگوں میں صحت مند طرز زندگی اور دائمی بیماریوں کی روک تھام کو فروغ دینا ہے. اس ویب سائٹ سے، آپ کو عام دائمی بیماریوں جیسا کہ کینسر، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، اسٹروک، دل کا حملہ، اور اوسٹیوآرتھرائٹس کے بارے میں معلومات مل سکتی ہے. دائمی بیماریوں سے روک تھام کے اقدامات اوراسکریننگ ٹیسٹ کے بارےمیں بهی معلومات مل سکتی ہے.
The Nethersole School of Nursing
The Nethersole School of Nursing, previously named the Department of Nursing, was established under the Faculty of Medicine in the Chinese University of Hong Kong in 1991. It provides high-quality undergraduate and postgraduate nursing education and research to improve the health of people in Hong Kong and advance the development of nursing profession. Receiving the support from the Alice Ho Miu Ling Nethersole Hospital and the United Christian Medical Service, the Department of Nursing was renamed the Nethersole School of Nursing in 2002.