Say "NO" to Chronic Diseases

logo

Be Happy خوش رہیں

کشیدگی کیا ہے

کشیدگی/پریشانی زندگی کا ایک عام حصہ ہے؛ تاہم مسلسل کشیدگی سے آپ کی صحت پر سنگین نتائج ہوسکتے ہیں

کشیدگی کے عام ذرائع
کشیدگی/پریشانی کے علامات
صحت مند عادات جو کشیدگی/پریشانی کو روک سکتی ہے

نیند پوری کریں

  • 7-9 گھنٹے کی نیند کریں

جسمانی سرگرمی

  •  روزانہ پیدل چلنا، دوڑ لگانا یا سائیکلنگ

مثبت سوچ

  • پر امید رہا کریں؛ پریشان رہنے کے بجائے مسئلہ کا حل تلاش کریں
  • اپنے دوستوں اور خاندان کے ممبروں کے ساتھ خیالات اور خدشات کا اظہار کرتے رہا کریں

بری عادات کو چھوڑ دیں

  • تمباکو نوشی اور شراب پینے سے پرہیز کریں

کشیدگی کے علامات سے آگاہ رہیں اور ان سے نمٹنے کے لۓ کوشیش کرتے رہیں

صحت مند غذا

  • متوازن غذا کا استمعال کریں
کشیدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ٹیسٹ

کشیدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ٹیسٹ

اپنی پریشانی​ یا ​کشیدگی کی جانچ پڑتال کرنے کیلے آپ یہ آن لائن ٹیسٹ کر سکتے ہیں. نتائج کو استعمال کرکے فیصلہ کریں کہ آپ کو اپنی پریشانی یا کشیدگی کو قابو کرنے کی ضرورت ہے!